بہترین صدر اور وزیرِ اعظم

میں شہید رَجائی اور شہید باہُنَر کو خِراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں کہ جنہوں نے اپنی (صدارت اور وزارتِ عُظمیٰ کی) اسی مختصر مُدّت کی ذمہ داری کے دوران اِس انداز سے کام کیا کہ اپنی زندگی میں ہمارے لیے (کتنی ہی مثالیں) نمونہِ عمل کے طور پر چھوڑ گئے۔ اور حقیقت میں انہوں نے جو سخت کوشش کی، جس صبر و تحمُّل سے کام لیا اور عملی زندگی میں اپنے عقیدہ و ایمان سے جو مُتَمَسِّک رہے، (ان خصوصیات کی وجہ سے) وہ اِس قابل بن گئے کہ آج ہم اپنے مَوردِ نظر اُسوہِ حَسَنہ کو بیان کرنے کے لیے اُن کے نام اور اُن کی یاد کو پیش کریں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
28اگست2