بیس دن، بیت المقدس کا آپریشن اپنی وسعت اور عظمت کے ساتھ اور دشمن پر شدید وار کے ساتھ شروع ہوا اور آخرکار خرمشہر اپنے اسلامی وطن میں واپس لوٹ آیا اور متجاوزین میں سے ہزاروں افراد گرفتار ہوئے اور دشمن کا محاذ لرز اٹھا اور کچل دیا گیا، حقیقت میں یہ باطل گمان کہ جسے اسلام، انقلاب اور ایران کے دشمن پھیلانےکی کوشش کر رہے تھے، مکمل طور پر نابود اور ختم ہوگیا۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
24 مئی 1990