Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
میری طرف سے جوانوں سے کہیں شہیدوں کی آنکھیں اور ان کے خون کی درخشندگی تم سے امیدیں لگائے ہوئے ہے، کھڑے ہو جائیں، اسلام اور اپنی فکر کریں، ہمارے اسلامی انقلاب کی نظیر کہیں بھی نہیں ملے گی، نہ مشرق میں اور نہ مغرب میں۔
شہید ابراہیم ہادی کے وصیت نامے سے اقتباس