اسرائیلی وزیر جنگ آ کر دھمکی دیتا ہے کہ اگر حزب اللہ “مَجِدُّو نامی آپریشن” کی ذمہ دار ثابت ہو گئی تو وہ فلاں فلاں کر دیں گے! میں اس سے کہتا ہوں کہ : جاؤ اور جا کر سمندر پھاڑ لو ! جو کرنا چاہتے ہو کر کے دیکھ لو! جس چیز کی تم ہمیں دھمکی دے رہے ہو ، وہی چیز ہو سکتا ہے کہ تمہارے اختتام اور زوال کا سبب بن جائے! اور ہو سکتا ہے کہ یہی چیز تمہیں اپنے 80 سال (1948 سے 2028) بھی پورے نہ کرنے دے!
سید حسن نصر اللہ
22 مارچ 2023