اہل سنت اور اہل تشیع کا مشترکہ عقیدہ یہ ہے کہ اگر کوئی شخص، نبی پاکؐ یا دیگر انبیاء کرام علیہم السلام کی شان میں گستاخی کرتا ہے تو اسے سزائے موت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جب امام خمینیؒ نے گستاخ رسول سلمان رشدی کے قتل پر مبنی فتویٰ دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ مہدور الدم (خون بہائے جانے کا مستحق) ہے تو اسلامی ممالک کے بڑے علماء اور ممتاز دانشوروں بشمول مصر، سعودی عرب اور دیگر مقامات کے علماء نے اس حکم کی توثیق کی۔
آیت الله مصباح
13 دسمبر 2002