جنگ نہیں ہوگی اور مذاکرات نہیں کریں گے

امریکیوں نے حال ہی میں ہمارے بارے میں بیہودہ گفتگو کی ہے،پابندیوں کے علاوہ دو اور باتوں کو بیان کررہے ہیں؛

ایک جنگ کا معاملہ اور دوسرا مذاکرات کا،جنگ کے بھوت کو سامنے لاتے ہیں تاکہ ڈرنے والوں کو ڈرائیں۔
مذاکرات کے معاملے میں ایک بے حاصل و بے نتیجہ کھیل کھیل رہے ہیں،
ایک کہتا ہے کہ مذاکرات شرط کے ساتھ تو دوسرا کہتا ہے کہ مذاکرات شرط کے بغیر۔
میں عوام کو ان (جنگ اور مذاکرات) کے بارے میں دو جملے کہتا ہوں؛
جنگ نہیں ہوگی اور مذاکرات نہیں کریں گے۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
13اگست2018