فرصت بادلوں کی طرح سے ہے آتی ہے اور گزر جاتی ہے پس اچھی فرصتوں کو غنیمت سمجھا جائے اور اُس سے استفادہ کیا جانا چاہیے۔ نوجوانی اور جوانی کی فرصت عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ انسان کو چاہیے کہ اِس عظیم نعمت سے بھرپور صحیح راستے میں استفادہ کرے تاکہ آپ کی تمام عمر حتیٰ اخروی زندگی کے لیے اِس عمر میں کیا گیا استفادہ ایک ذخیرہ اور زادِ راہ بن جائے۔
جوانی سے درست استفادہ کرنے کے لیے رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے فرامین کی روشنی میں جوانوں کی رہنمائی کے لیے انفوگرافی مؤمنین کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔