اس جہاد کبیر میں ہماری چار ذمہ داریاں:
1: حقائق کو وضاحت کے ساتھ بیان کرنا اور لوگوں کے ذہنوں کو مسائل اور حقائق کی گہرائی تک پہنچانا۔
2: انقلاب کے نعروں کو زندہ رکھنا؛ جوش و جذبے کے ساتھ ساتھ اُن میں غور کرنا۔
3: مُلک کے منیجمنٹ سسٹم کے لیے قابل اور باصلاحیت افراد کی تربیت کرنا۔
4: انقلاب کے مجموعی تجربوں کو لکھنا اور اُن پر علمی کام کرنا۔
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
23 مئی 2016