ہمیں اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ وعدہِ الہیٰ حق ہے وَ لا يَسْتَخِفَّنَّكَ الَّذِينَ لا يُوقِنُونَ، یہ جن کو وعدہِ الہیٰ پر یقین نہیں ہے، اپنی فضول یاوہ گوئیوں سے آپ (مومنین) کو متزلزل نہ کرنے پائیں، سست نہ کرنے پائیں اور انشاء اللہ آخری کامیابی اور وہ جو بہت دور نہیں ہے، فلسطینی عوام اور فلسطین کی ہی ہو گی۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای
1 نومبر 2023