آج ہمیشہ سے بڑھ کر امت اسلامیہ کی اہم ترین مصلحت اتحاد و یکجہتی میں مضمر ہے۔ اس اتحاد پر جو خطرات اور دشمنیوں کے مقابلے میں متحدہ قوت تشکیل دے اور مجسم شیطان، جارح اور عیار امریکہ اور اس کے پالتو کتے یعنی صیہونی حکومت پر بجلی بن کر گرے اور جابرانہ اقدامات کے مقابلے میں شجاعت کے ساتھ ڈٹ جائے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29جولائی2020