حج ابراہیمی اور خادم الحرمین کہلانے والوں کی حالت

یہی وہ چیز ہے جسے عظیم قائد امام خمینیؒ نے حج ابراہیمیؑ کا نام دیا تھا اور یہ وہی چیز ہے کہ اگر خود کو خادم حرمین کہنے والے متولی سچائی کے ساتھ اسے تسلیم کریں اور امریکی حکومت کی خوشنودی حاصل کرنے کے بجائے رضائے پروردگار کی فکر میں رہیں تو عالم اسلام کی بڑی مشکلات کو حل کر سکتے ہیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29جولائی2020