لبنان کی مقاومت (حزب اللہ) اپنے وعدے، فیصلے اور عہد پر باقی ہے: کسی قسم کی بھی صیہونی جارحیت! عسکری ہو یا سیکورٹی! جو لبنان کی سرزمین پر موجود کسی بھی شخص کو نشانہ بنائے، چاہے وہ لبنانی ہو، فلسطینی ہو یا کسی بھی اور قومیت کا ہو، مقاومت (حزب اللہ) اس کا جواب یقیناً اور فوراً دے گی اور اسرائیلیوں کو اپنے حساب کتاب میں اسے اچھی طرح سمجھ لینا ضروری ہے۔ اس بات کا کوئی یقین نہیں کہ لبنان پر حملہ کرنا، اسرائیل کو جنگ تک نہ لے جائے ! اور یہ کہ لبنان پر جنگ شروع کرنے سے پورے خطے میں جنگ چھڑ سکتی ہے اور یہ وہ بات ہے کہ جس سے اسرائیل ڈرتا ہے۔
سید حسن نصر اللہ
22 مارچ 2023