مسلسل حسینی و زینبی تربیت کی تلاش میں رہیں، انکی ذمہ داری (اور کردار) کو اپنی ذمہ داری (اور کردار) بنائیں، اپنی اولاد کی اس طرح تربیت کریں کہ وہ اسلام کے لیے باایمان، شہادت کے عاشق، (اسلام کے) صالح علمبردار اور حضرت ابوالفضل (العباسؑ) کے وارث (و شاگرد) بن کر سامنے آئیں۔
شہید مہدی باکریؒ
وصیت نامے کا ایک حصہ 22 مارچ 1984