اگر امام حسین ابن علی علیہ السلام کی یہ عظیم قربانی نہ ہوتی کہ جس قربانی نے تاریخ کے ضمیر کو مکمل طور پر متوجہ اور بیدار کر دیاتو ہجری سال کی پہلی صدی یا دوسری صدی کے وسط میں ہی اسلام کا کام مکمل طور پر تمام ہو جاتا۔
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
16 جون 1993