امام باقرؑکے دور میں(دین میں) تحریف کے خلاف جہاد اُن حضرتؑ کے دور سے پہلے کے ہر دور سے زیادہ شدت کے ساتھ انجام پایا۔ ثقافتی جہاد یعنی لوگوں کے ذہنوں پر غالب(باطل)ثقافت کو تبدیل کرنے کی جدوجہد تاکہ الٰہی حکومت کے لئے راہ ہموار کریں اور طاغوتی حکومت کے لئے بند کر دیں اور امام باقرؑ نے اس کام کا آغاز کیا۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
(کتاب: 250سالہ انسان)
31جولائی1987