میں نے کسی کتاب اور مقتل میں نہیں دیکھا کہ سادات کی اِس (عظیم) پھوپھی اور اِس (عظیم) عقیلہِ بنی ہاشم، حضرتِ زینبؑ نے کربلا میں اپنے دو بیٹوں، اپنے دونوں علی اکبرؑ؛ ایک ’’حضرتِ عونؑ‘‘ اور دوسرے ’’حضرت محمدؑ‘‘ کی شہادت پر کسی ردِّ عمل کا مظاہرہ کیا ہو۔ مثلاً فریاد بلند کی ہو، صدائے گریہ بلند کی ہو یا اپنے آپ کو اُن کے بدن پر گرا دیا ہو!
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
آفتاب در مصاف، ص : 404