کیا امام حسینؑ کی شہادت سے حضرت زینبؑ کا متاثر ہونا زیادہ تر اس لحاظ سے تھا کہ “وہ زینبؑ کے بھائی ہیں” یا “وہ زینبؑ کے زمانے کے امام ہیں”؟ واضح ہے کہ بہن اور بھائی کا عاطفی [اور احساسی] پہلو یہاں بھی ہے، لیکن حضرت زینبؑ اس بات سے زیادہ متاثر ہوئیں کہ ان کے وقت کے امام کو شہید کر دیا گیا ہے۔ اب آپ دیکھیں کہ ہم نے اپنے نوحوں اور مجلسوں میں اس مطلب پر کتنی توجہ دی ہے؟!
حجت الاسلام علی رضا پناہیان
28 اگست 2019