Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
میں حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی شخصیت کے بارے میں کیا لب کشائی کروں؟ اور یہ کس کے بس کی بات ہے؟ انکی عظیم الشان ہمہ جہتی شخصیت کا احاطہ نہ ہم کر سکتے ہیں اور نہ بشر اُن (خصوصیات) تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ 24 اگست 1986