حضرت عیسیٰؑ کی پیروی کرنے کا لازمہ یہ ہے کہ حق کی طرفداری کرکے، حق مخالف (باطل) قوّتوں سے بیزاری اختیار کی جائے۔ امید ہے کہ دنیا میں کہیں بھی (بسنے والے) عیسائی اور مسلمان حضرت مسیحؑ کے اس عظیم سبق کو اپنی زندگی اور عمل میں زندہ رکھیں گے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
2 جنوری 1995