حضرت فاطمہ زہراء علیہا السلام کا روحانی اور معنوی مقام

حضرت فاطمہ زہراءؑ کی جہادی زندگی،عظیم الشان، بے مثال اور ایک تابناک اور خاص مقام کی حامل ہے۔ لیکن پھر بھی آپؑ کا روحانی و معنوی مقام جہادی، انقلابی اور اجتماعی مقام سے بالا تر ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
(کتاب: 250سالہ انسان)
16جنوری1990