اس حقیقت کو واضح کرنا کہ ایک مکتب یا ایک دین میں دو مخالف اور مدمقابل فکروں (محمدی اسلام اور امریکی اسلام) کا ہونا ممکن ہی نہیں ہے، سیاست کے ضروری اُمور کے حوالے سے نہایت اہم ہے۔
اگر یہ کام دینی مدارس کے ذریعے انجام پا گیا ہوتا تو اس بات کا زیادہ احتمال تھا کہ ہمارے محترم سید عارف حسین (الحسینی) ابھی ہمارے درمیان موجود ہوتے۔
امام خمینیؒ
صحیفہ امام، جلد21صفحہ121۔