حقیقی راہِ حل

فلسطینی یہودیوں، عیسائیوں اور مسلمانوں کو ایک ساتھ استصواب رائے میں شرکت اور فلسطین کے لئے سیاسی نظام کا تعین کرنا ہے۔ جسے ہر حال میں مٹنا ہے وہ صیہونی نظام ہے اور صیہونیت خود دینیہود میں ایک بدعت اور اس سے بالکل بیگانہ ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22مئی2020