اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمنوں میں، امریکا خبیث ترین اور کینہ پرور ترین دشمن ہے کیونکہ اُس کے حکّام، مختلف اخلاقی پستیوں کے علاوہ جھوٹے، فریبی و مکار، لالچی، بے شرم اور شعبدے باز ہیں، اِس کے ساتھ ساتھ ظالم، دہشت گرد، بے انتہا بے رحم اور سنگدل بھی ہیں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
22مارچ2020
متعلقہ تصاویر
- امریکہ کی یونیورسٹیوں میں فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے طلباء کے نام ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خط کا تصویری مجموعہ