خدمت گزار شخص

شہید رئیسی، تھکاوٹ ناپذیر انسان تھے، چنانچہ اس تلخ سانحے میں ایرانی قوم، ایک مخلص، گرانقدر اور خدمت گزار شخص سے محروم ہوگئی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
20 مئی 2024