سیدہ زہراءؑ، ایران (اور پوری دنیا) کی اُن خواتین کے لیے نمونہ عمل ہیں، جو (آج کے) تمام تر خراب ماحول کے باوجود، یہ چاہتی ہیں کہ بی بیؑ کی پیروکار بن جائیں، یعنی دین دار، پاک اور پارسا، دلیر، مجاہد اور وفادار بنیں اور ساتھ ساتھ، زندگی کے کٹھن میدانوں میں بھی پوری طرح سرگرم رہیں۔
1 فروری 1985