امریکہ نے
1 : حاج قاسم سلیمانیؒ اور ابو مہدی المہندسؒ کو نشانہ بنا کر زمانے کے (سب سے بڑے دہشت گردانہ) قتل کے بعد اور
2 : امریکہ کے عراق سے نکلنے کے عراقی عوام کے مطالبے کے بعد؛
(دشمن نے) نئے سرے سے عراق، شام اور لبنان میں داعش کو بحال کرنا شروع کر دیا ہے۔ داعش کی بحالی علاقے میں امریکی فورسز کے باقی رہنے کے جواز کے لیے ہے۔