امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے فقط یہ نہیں کہا کہ نکل پڑو، چل پڑو، احساسِ مسئولیت کرو، بسیجی بن جاؤ؛ نہیں فرمایا کہ کیا کریں۔ ہمیں کہا جتنا بھی غم و غصہ ہے امریکہ کے سر پر نکالو۔ اس کا مطلب ہے سمت معین کرنا، یعنی سکھانا کہ کیا کرنا ہے، کس طرف جانا ہے، کس طرف نشانہ لینا ہے۔ یہ ہمیں سکھایا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
27 نومبر 2013