تمام بولنے والے، روشن فکر حضرات، یونیورسٹی سے وابستہ افراد اور دانشور حضرات اپنی تمام طاقت کو ہمارے اصلی دشمن امریکہ سے امید توڑنے پر صَرف کریں کیونکہ طاقتور دشمن کے تسلّط سے، کسی کے لیے بھی کوئی چیز باقی نہیں بچے گی (ہم اپنے تمام وسائل سے محروم رہیں گے)۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
1 اپریل 1980