امریکی سعودیوں کے پہلو میں بیٹھ کر اُن کو اسلامی جمہوریہ (ایران) کے خلاف اُبھارتے ہیں، اچھا، آپ جو چاہتے ہیں تشویق کریں، صیہونیوں (اسرائیلیوں) کو کہ تمہارےاپنے نوکر ہیں، ایک حوالے سے نوکر ہیں اور ایک اور حوالے سے مالک ہیں، اُن کو تشویق کیوں نہیںکرتے؟
اُن بدبخت سعودیوں کو (جنگ کے لئے) کیوں اُبھارتے ہو؟ کہتے ہیں کہ چاہتے ہیں مسلمان کی مسلمان کے ساتھ جنگ کا آغاز ہو۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
30اپریل2018