یہ دعائیں جو ماہ مبارک رمضان اور شعبان میں نقل ہوئیں ہیں یہ (دعائیں) مقصد تک پہنچانے کے لیے ہماری رہنما ہیں۔ ہمارے بزرگوار (آیت اللہ شاہ آبادی رحمتہ اللہ علیہ) کے بقول (یہ دعائیں) قرآنِ صاعد (جو نزولی نہیں بلکہ صعودی ہیں) ہیں۔ جو ظریف نکات ان ادعیہ مبارکہ میں موجود ہیں ان کی کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ ان پر اس طرح توجہ دیں، یہ دعائیں انسان کو آگے کی طرف بڑھا سکتی ہیں۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
30 مئی 1984