ہمارا آٹھ سالہ دفاع مقدس، صرف ایک دورانئے پر محیط کسی خاص مدت کا نام نہیں بلکہ یہ ایک بہت بڑا خزانہ ہے جس پر سرمایہ کاری کرتے ہوئے ہماری قوم، ایک طویل عرصے تک اسے اپنے مفاد مین استعمال کرسکتی ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
15 ستمبر 2009