ہمارے ہی زمانے میں، ایک جوان، دلیر، عالمہ، دانشور اور اہلِ فن خاتون، اور شہید صدرؒ کی ہمشیرہ، جن کا نام ہے «بِنتُ الہُدیٰ»، جو کہ پوری تاریخ پر اثر انداز ہوئیں، اور مظلوم عراق کے لیے (اہم) کردار ادا کرکے (آخرکار) شہید بھی ہوئیں۔ بِنتُ الہُدیٰ جیسی خاتون کی عظمت، کسی بھی دلاور اور عظیم مَرد سے کم نہیں۔
22 اکتوبر 1997