ہمارے خلاف، مسلّط کردہ جنگ سے لے کر معاشی ناکہ بندی وغیرہ تک دنیا کے خونخواروں کی تمام سازشوں کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ ہم یہ کہنے سے باز رہیں کہ اسلام کے دامن میں تمام معاشرتی اور سماجی مسائل کا حل موجود ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفہ امام ج 21 صفحہ نمبر: 290