دو شہید، ایک درسگاہ اور مکتب

ہم گرامی قدر شہید حاج قاسم سلیمانی اور گرامی قدر شہید ابومہدی کی طرف ایک شخص (کے عنوان سے) نہ دیکھیں (بلکہ) اُن کو ایک مکتب (کے عنوان) سے دیکھیں۔ ہمیں، ہمارے عزیز شہید سپہ سالار کو ایک مکتب، ایک راستہ اور ایک درسگاہ کی نظر سے دیکھنا چاہیے۔ (اگر ہم) اِس نظر سے دیکھیں (تو) اُس وقت اِس معاملے کی اہمیت واضح ہوجائے گی۔

ولی امرِ مسلیمن سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17جنوری2020