دہ سالہ کمسن عالم

امام جواد علیہ السلام نے تقریباً دس برس کی عمر میں ایسے مشکل سوالات کا آسانی سے جواب دیا ہے جن کا جواب اس زمانے کے بڑے بڑے علماء اور فقہاء بھی نہیں دے سکتے تھے، جبکہ ان سوالات کے جوابات کا ذکر، اس سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ یا کسی امام علیہ السلام کی حدیث میں نہیں آیا ہے۔ آپؑ نے یہ علوم کہاں سے حاصل کئے؟ کیا یہ امام علیہ السلام کے علمِ الہٰی کے حامل ہونے کے علاوہ کوئی اور چیز ہو سکتی ہے؟!

آیت الله محمد تقی مصباح یزدیؒ
رساترین دادخواهی و روشنگری جلد 1 صفحه 303