آج دین کے خلاف اتنے حملے ہونے کے باوجود لوگوں کی (شراکت)، باجماعت نمازوں (کے اجتماعات)، اور مجالس میں شریک لوگوں کے اجتماعات کو جس میں اکثر و بیشتر جوان شریک ہوتے ہیں، (ایسی شرکت اور اجتماعات) پہلے دیکھنے کو نہیں ملتے تھے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
1 جون 1980