سب کے سب جنگی میدانوں میں؛ مسلح جنگ کے میدان میں، سیاسی جنگ کے میدان میں، اقتصادی جنگ کے میدان میں اور نشرواشاعت کے جنگی میدان میں، خدا کو یاد رکھیں کہ یہ خدا کی یاد آپ کی کامیابی و کامرانی کا وسیلہ ہے، خدا کا ذکر ثابت قدمی کا پشت پناہ ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
22ستمبر2018