ذہانت کی سپردگی, سرحد کی سپردگی ہے

ہمارے مد مقابل حریف نے پورے پلان کے ساتھ میدان میں قدم رکھا ہے، اسکی پلاننگ یہ ہے کہ ایرانی عوام کا طرز فکر وہی ہو جو برطانوی اور امریکی رہنماؤں اور اس جیسے افراد کا ہے۔ اگر وہ کسی قوم کی ذہنی صلاحیتوں کو اغواء کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو وہ قوم اپنے دونوں ہاتھوں سے اپنی سرزمین کو دشمن کے حوالے کر دے گی۔ اور اسی مقصد کے حصول کیلئے (مد مقابل حریف) سرگرم نوجوان ذہنوں کے لیے ذہنی مواد تیار کرنا شروع کر دیتا ہے، چنانچہ یہ سب جھوٹ، انحرافی باتیں اور بہتان تراشی اسی کا شاخسانہ ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
2 نومبر 2022 اور27 اکتوبر 2022