اگر آج دشمن کہیں پر عسکری کاروائی کرتا بھی ہے، اُس میں بھی اُس کا (اصل) مقصد مُلک کی رائے عامّہ اور نفسیات کو قابو کرنا ہوتا ہے؛ (چاہے) معاشی کاروائی ہو یا سیکیورٹی کے مسائل ہوں، (یا چاہے) انٹرنیٹ، سیٹلائٹ چینلز، ریڈیو اور ٹی وی چینلز پر دنیا بھر میں لالچی اور بھِکاؤ تشہیری افراد کو استعمال کرنا ہو، اُن کا مقصد نفسیاتی کاروائی ہی ہوتا ہے؛ اِن سب میں (اُن کا) مقصد یہی ہے۔
ولیِ امرِ مسلمین ِجہان سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
26 ستمبر،2016