(ایران میں) اسلامی جدوجہد کے آغاز میں اگر آپ شاہ (رضا پہلوی) کو غدار کہنا چاہتے تو فوراً آپ کو یہ جواب سننے کو ملتا کہ شاہ(رضا پہلوی) شیعہ ہے! بعض رجعت پسند مقدس نما لوگ ہر چیز کو حرام سمجھتے تھے اور کسی میں انکے سامنے کھڑے ہونے کی طاقت نہیں تھی۔ جو خون جگر، آپ کے بوڑھے باپ(یعنی امام خمینیؒ) نے ان رجعت پسند ٹولے کے ہاتھوں پیاہے وہ ہرگز دوسروں کی سختیوں اوردباؤ سے نہیں پیا ہے۔
حضرت امام خمینیؒ
صحیفہ نور، جلد نمبر:21، صفحہ نمبر:278