روز قدس کو بھرپور طریقے سے منائیں!

قدس کے دن کو عظیم جانیں گے، تمام اسلامی ممالک میں قدس کے دن، ماہ رمضان کے آخری جمعے کے دن مظاہرے کریں، مجالس و محافل منعقد کریں اور مساجد سے فریاد بلند کریں۔ جب ایک ارب کی آبادی صدا بلند کرے گی تو اسرائیل کچھ نہیں کر سکتا، ان کی اسی آواز بلند کرنے سے ڈرتا ہے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفہ امام، ج13، ص 80