خادم حرمین شریفین کو چاہیے کہ «اَشِدّاءُ عَلَی الکُفّار» رہے، نہ کہ «اشدّاء علی المؤمنین»؛ یہ لوگ (بدقسمتی سے) «اشدّاء علی المؤمنین» ہیں، «اشدّاء علی الیمن» ہیں، «اشدّاء علی البحرین» ہیں، مؤمنوں پر دباو ڈالے ہوئے ہیں؛ یہ نہایت احمقانہ پالیسی ہے جس کا نتیجہ الہی غضب ہے۔
ولی امر مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 دسمبر 2018