یہ (سعودی حکمران) نابود ہونے والے ہیں۔ کسی کی ظاہری حالت کیوجہ سے فریب نہیں کھانا چاہئے، یہ نابود ہونے والے ہیں۔ یہ باطل ہیں اور ہر صورت میں نابودی و زوال کا شکار ہوں گے۔ اِن کی اِس نابودی کا تعلق اِس سے ہے کہ مومن معاشرے کیا اقدام کرتے ہیں۔ اگر ٹھیک اقدام کریں تو یہ بہت جلد نابود ہو جائیں گے اور اگر ٹھیک اقدام نہ کریں تو یہ دیر سے نابود ہوں گے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)کے تلاوتِ قرآن کی محفل سے خطاب سے اقتباس
27 مئی 2017