
یمن میں جنگ، سیاسی جنگ ہے نہ کہ مذہبی جنگ،جھوٹ بولتے ہیں کہ یہ شیعہ اور سنّی کا معاملہ ہے، جبکہ شیعہ اور سنّی کا معاملہ نہیںہے۔ اُن میںسے بعض لوگ کہ جو یمن میں سعودیوں کی اسپتالوں اور اسکولوں پر بمباری کی وجہ سےاپنے بچوں، عورتوں اور شیرخواروں کو کھو رہے ہیں، افعی(سنّی فرقہ) ہیں یا اُن میںسے بعض زیدی ہیں، شیعہ اور سنّی کا معاملہ نہیں ہے، یہ لڑائی سیاسی لڑائی ہے، سیاستوں کی لڑائی ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
17اگست2015