Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
ممکن ہے کہ سینما جو چیزیں نشر کرتا ہے، اخلاقی نشریات ہوں، سبق آموز نشریات ہوں، اس سے کسی نے بھی انکار نہیں کیا ہے لیکن ایسا سینما جس میں کسی وقت ایک جوان جائے اور وہاں سے فاسد باہر آئے، تو (ایسا سینما) ہمارے کسی کام کا نہیں ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ 22 دسمبر 1978