شبِ قدر؛ ایک عجیب رات ہے، یہ رات ہزار مہینوں کے برابر نہیں بلکہ اس سے بہتر ہے (خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ)! انسانی زندگی کے ہزار مہینے کتنے بابرکت ہوسکتے ہیں؟ اور کتنی رحمتوں اور نیکیوں کو جذب کر سکتے ہیں! یہ ایک رات، ہزار مہینوں سے بہتر ہے؛ یہ بہت اہم بات ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
31 جنوری 1997