شعبان کے تیسرے دِن کی عظمت

امام حسین علیہ السلام کے میلاد کا دِن ایک باعظمت دِن ہے۔ مرحوم حاج میرزا جواد ملکی تبریزی کی فرمائش کے مطابق شعبان کے تیسرے دِن کی عظمت کو امام حسین ابن علی علیہ السلام کی عظمت کی شعاع کے عنوان سے سمجھنا چاہیے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12جون2013