آلِ سعود کی سفّاک حکومت کو اپنی نابودی کے لیے جلدی ہے وگرنہ آیت اللہ شیخ نمر جیسے مظلوم مجاہد کو شہید کر کے اپنے لیے موت کا گھڑا نہ کھودتی۔ یہ قرآن کریم کی آیۃ کریمہ ہے کہ جس میں فرمایا گیا ہے: وَ الَّذينَ قُتِلُوا في سَبيلِ اللَّهِ فَلَنْ يُضِلَّ أَعْمالَهُمْ۔ ’’اور جو لوگ اس کی راہ میں قتل ہوئے وہ ان کے اعمال کو ضائع نہیں کرسکتا ہے‘‘ (سورہ محمد آیت 4)۔ ہمیں یقین ہے کہ اِس بلند و بالا مقام کے حامل شہید کی آرزوئیں جلد ہی پوری ہونگی اور خدا اُن کی شجاعانہ مجاہدت کے آثار کو مٹنے نہیں دے گا۔
حجتہ الاسلام علی رضا پناہیان
3 جنوری 2016