وَمَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا (سورۃ نساء آیت 93)
اور جو شخص کسی مؤمن کو جان بوجھ کر قتل کر تا ہے، اُس (قاتل) کی سزا جہنّم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اُس پر اللہ کا غضب اور اُس کی لعنت ہو گی اور ایسے شخص کے لیے خدا نے ایک بڑا عذاب تیار کر رکھا ہے۔