اے عاشقانِ اباعبداللہ! شہادت کو گلے لگانا چاہیے، رخسار اِس کے شوق سے سُرخ ہونے چاہئیں اور دِل کی دھڑکنیں تیز تر ہوجانی چاہئیں۔ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے فرامین کے متن کو سمجھنا اور (اُس پر) عمل کرنا چاہیے تاکہ تھوڑی بہت اپنی ذمہ داری (کی ادائیگی) پر شکر بجا لا چکے ہوں۔
اقتباس از وصیت نامہ